ثانوی مدرسہ کے معنی

ثانوی مدرسہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثان + وی + مَد + رَسَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |ثانوی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |مدرسہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٤ء میں "جغرافیۂ عالم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : ثانْوی مَدْرَسے[ثان + وی + مَد + رَسے]
  • جمع : ثانْوی مَدْرَسے[ثان + وی + مَد + رَسے]
  • جمع غیر ندائی : ثانْوی مَدْرَسوں[ثان + وی + مَد + رَسوں (و مجہول)]

ثانوی مدرسہ کے معنی

١ - [ تعلیم ] ثانوی تعلیم کا اسکول، ہائی اسکول۔

"پادریوں نے جابجا اپنے گرجا اور مدرسے بنا رکھے ہیں کالج اور ثانوی مدارس کی کثرت ہے اور مدارس کی عمارتیں عام طور پر اچھی ہیں۔" (جغرافیۂ عالم، ١٩٣٤ء، ١٩٣:١)