ثروت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sarwat meanings and details

ثروت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثَر + وَت }دولت

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصل معنی اور اصل حالت میں ہی مستعمل ہے ١٨٤٨ء میں "تاریخ ممالک چین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دولت بڑھنا","دولت مال کی کثرت","مال کی کثرت"], ,

ثری ثَرْوَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : ثَرْوَتوں[ثَر + وَتوں (واؤ مجہول)]
  • لڑکا
  • لڑکی

ثروت کے معنی

١ - مال دولت کی کثرت، خوش حالی، مالی فراغت۔

"قدیم دوستوں سے اسی طرح ملتے ہیں جیسے اس زمانے میں حلقے تھے جب ثروت نہ تھی" (١٩٢٤ء، خونی راز، ٣)

٢ - [ مجازا ] بہتات (کسی بھی شے کی)

"اس کے الفاظ کی ثروت اس کے علوم کی کثرت کو اس میں دخل تھا" (١٩١٥ء، نقوش سلیمانی، ٣)

ثروت امیر، ثروت انعام، ثروت الحق، ثروت عالی

ثروت جمال، حمیرا ثروت

ثروت کے مترادف

سرمایہ, دولت, مال, نقد, نعمت

اختیار, افراط, امارت, تونگری, ثَراَ, حشمت, حکومت, دولت, رسوخ, مال, نعمت, وفور, کثرت

ثروت or Sarwat english Translation

Much or a great quantity (of property)wealthaffluence; a great numbera multitude; powerauthorityinfluenceaffluenceSarwat

شاعری

  • ثروت مری تنہائی کا نابینا کبوتر
    اس بام تلک کون سی تدبیر سے پہنچا
  • تماشوں میں ثروت بڑوں کی اُڑانی
    نمائش میں دولت خدا کی لُٹانی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!