ثقل اضافی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word siql-e-izaafi meanings and details

ثقل اضافی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثِق + لے + اِضا + فی }

تفصیلات

١ - (طبیعیات) اجسام کے تیرنے کا قانون کہ پانی کے ثقل نوعی یا وزن مخصوص سے جن چیزوں کا ثقل نوعی زیادہ ہے وہ اس میں ڈوب جاتے ہیں اور جن کا ثقل نوعی کم ہے وہ تیرتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ثقل اضافی کے معنی

١ - (طبیعیات) اجسام کے تیرنے کا قانون کہ پانی کے ثقل نوعی یا وزن مخصوص سے جن چیزوں کا ثقل نوعی زیادہ ہے وہ اس میں ڈوب جاتے ہیں اور جن کا ثقل نوعی کم ہے وہ تیرتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!