ثمر برگ کے معنی
ثمر برگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ثَمَر + بَرْگ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ثمر| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |برگ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٣ء میں "مبادی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ثمر برگ کے معنی
١ - [ نباتیات ] نباتات کے اندام نہانی کا خانہ خواہ ایک ہو یا کئی، بقچہ۔
"اس کا وعا تخم سے مقابلہ کرنے میں نام نہاد ہرگہ چھلکا ثمر برگ سے معادل (یعنی متجانس) سمجھا جاتا ہے۔" (مبادی نباتیات، ١٩٤٣ء، ٦٤:٢)