ثنا خوانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sana-khwani meanings and details
ثنا خوانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ثَنا + خا (و معدولہ) + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ثناء| کے ساتھ فارسی مصدر |خواندن| سے صیغہ امر |خوان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٠ء میں "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ستائش گری","مدح خوانی"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث )
ثنا خوانی کے معنی
١ - زبان سے کسی کے محاسن کا اعتراف کرنا، تعریف، مداحی۔
"وہ خداوند کا جلال ظاہر کریں گے اور بحری ممالک میں اس کی ثنا خوانی کریں گے۔" (سیرۃ النبیۖ، ١٩٢٣ء، ٧٢٨:٣)
ثنا خوانی or Sana-khwani english Translation
eulogizingpraisepraising