جائے وقوع کے معنی

جائے وقوع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + اے + وُقُوع }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جا| کے ساتھ ہمزہ زائد بطور ترکیب لگا کر کسرۂ اضافت لگا کر اس کو یائے مجہول میں بدلا اور پھر عربی سے ماخوذ اسم |وقوع| لگانے سے مرکب توصیفی |جائے وقوع| بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے ١٩٢٨ء میں "مضامین حیرت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جگہ","موقع","صورت حال","طبعی ماحول کے حوالے سے محل اور مُقام","محل و وقوع","موقع صورت حال","موقع محل"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

جائے وقوع کے معنی

١ - وہ جگہ جہاں کوئی چیز واقع ہو۔

"اندر پت علاقہ دہلی میں ایک شہر ہے اور پرانے زمانے کے اندر پرستھ شہر کے جائے وقوع پر واقع ہے۔" (١٩٢٨ء، مضامین حیرت، ١)