مینڈک کے معنی
مینڈک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ میں (ی مجہول) + ڈَک }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا چھوٹا آبی جانور جو خشکی پر بھی رہ سکتا ہے، اکثر تالابوں جوہڑوں وغیرہ کے کناروں پر ٹرایا کرتا ہے، غوک۔, m["ایک آبی جانور جو برسات کے موسم میں ٹرایا کرتا ہے","ایک قسم کا کھلونا","ایک قسم کے آبی جانور کا نام جو اکثر برسات میں پیدا ہوکر تالابوں جوہڑصلى الله عليه وسلمں وغیرہ کے کناروں پر چلایا کرتا ہے","ایک قسم کے آبی جانور کا نام جو اکثر برسات میں پیدا ہوکر تالابوں جوہڑوں وغیرہ کے کناروں پر چلّایا کرتا ہے","ایک کھلونے کا نام","ایک کھلونےکا نام","گھوڑے کا پٹھا (س مینڈک)"]
اسم
اسم نکرہ
مینڈک کے معنی
مینڈک کے جملے اور مرکبات
مینڈک پھوڑا, مینڈک مچھی, مینڈک منہ
مینڈک english meaning
frogtoad
شاعری
- یہی دو چار دن ٹرائیں گے پھر آپ چپ ہونگے
کہ یہ سب کانگریس کے مولوی مینڈک ہیں برساتی - یہی دو چار دن ٹرائیں گے پھر آپ چپ ہونگے
کہ پہ سب کانگرس کے مولوی مینڈک ہیں برساتی - رعونت سے مینڈک اُچھلتے چلے
بلوں میں سے چوہے نکلتے چلے - مینڈک چھوڑے نہ چھپکلی نے ساہا
اس کے پھرے ہیں ڈھونڈھتے لڑکے بالے - مینڈک چھوڑے نہ چھپکلی نے ساہا
اس کے پھرے ہیں ڈھونڈتے لڑکے بال - سنی ہے کہ نئیں یو قصا اے سندر
کہ یک مینڈک یک ڈھونک ہور یک بھنور - مغربی تعلیم ہو اور ہوم رولی بات ہو
لطف موسم ہے یہی مینڈک ہو اور برسات ہو - تھا جو ڈورا پاؤں میں اس کے بندھا
اس میں مینڈک بھی لٹکتا رہ گیا - سنی ہے کہ نئیں ہو قصا اے سندر
کہ یک مینڈک بک ڈھونک ہوریک بھنور - رعونت سے مینڈک اچھلتے چلے
بلوں میں سے چوہے نکلتے چلے
محاورات
- دل گدھی پر آگیا تو پری بھی اس کی جھانٹ ہے۔ دل لگا گدھی سے تو پری بھی کیا چیز ہے۔ دل لگا مینڈکی سے تو پدمنی کیا چیز ہے
- گنگا نہائے پھل ہوئے تو مینڈک مچھلیاں تر جائیں
- گنگا نہائے مکت ہوئے تو مینڈک مچھلیاں۔ مونڈ منڈائے سدھ ہوئے تو بھیڑ کپٹیاں
- مینڈک چلے (مینڈکی چلی) مداراوں کو
- مینڈکی کو (بھی) زکام ہوا
- مینڈکی کو زکام ہونا