جادۂ راہ

{ جا + دَہ + اے + راہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جادہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد فارسی زبان سے ہی اسم |راہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جادۂ راہ کے معنی

١ - سیدھا راستہ۔

"تم کو مرجان نے بلایا ہے تلوار کمر سے کھینچو یہی جادۂ راہ ہے۔" (١٩٠٠ء، طلسم خیال سکندری، ١٨٦:٢)