جاسوس کے معنی
جاسوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جا + سُوس }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم صفت اور گا ہے بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء میں "حسن شوقی" کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بننا۔ رہنا۔ ہونا کے ساتھ","بھید یا","خفیہ نویس","دوت بین","راز جو","راہ انجام","راہ دارہ","راہ نورد","گپت دوت","گڑھ چار"]
جسس جاسُوس
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جنسِ مخالف : جاسُوسَہ[جا + سُو + سَہ]","جمع غیر ندائی : جاسُوسوں[جا + سُو + سوں (واؤ مجہول)]"]
- ["جنسِ مخالف : جاسُوسَہ[جا + سو + سَہ]","جمع غیر ندائی : جاسُوسوں[جا + سُو + سوں (واؤ مجہول)]"]
جاسوس کے معنی
["\"آپۖ نے تصدیق کے لیے عبداللہ بن ابی جدر کو بھیجا، وہ جاسوس بن کر حنین میں آئے\" (١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ٤٨٦:١)"]
["\"ان پھولوں کی یہ رنگ وبو بڑی جاسوس بن سکتی ہے\" (١٩٢٢ء، انار کلی، ٣٦)"]
جاسوس کے مترادف
کاشف, کھوجی, غماز, بھیدی, مخبر
اسکدار, ایبک, بصاص, بھیدی, پایک, تھانگی, جوئندہ, چہاری, دُوت, سراغرساں, گامزن, گوبندہ, گویندہ, متجسّس, مخبر
جاسوس english meaning
A spyan emissararrivebe admittedbe depositedbe enrolledbe filedbe includedbe insertedbe registereddetectiveenterspy
شاعری
- دیا سات قاصد و جاسوس لے
اوسی نال بھی چورو جاسوس لے