جالوت کے معنی
جالوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جا + لُوت }
تفصیلات
iعربی زبان میں بطور اسم علم مستعمل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٧٤ء میں "مثنویات حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیو ہیکل شخص"]
اسم
اسم علم ( مذکر - واحد )
جالوت کے معنی
١ - ایک بادشاہ جو طالوت کے ساتھ لڑتا ہوا حضرت داؤدؑ کے ہاتھ سے قتل ہوا تھا، (مجازاً) ظالم۔
پھر حکم سے خدا کے دشمن کو روند ڈالا جالوت کا سر آخر داؤد نے اڑایا (١٩١٧ء، منظوم ترجمہ قرآن مجید (آغا شاعر قز لباش)، ١٤:١)
جالوت english meaning
Goliath [A ~ H]