جالی دار کے معنی

جالی دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + لی + دار }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جالی| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے مشتق صیغۂ امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |جالی دار| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔, m["جس میں ریشے پڑے ہوں","خانے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جالی دار کے معنی

١ - ململ نین سکھ یا کوئی اور نفیس کپڑا جس پر جال کی شکل میں بیل بوٹے بنے ہوں یا جالدار کام ہوا ہو۔

"اس نے بھی ریشمی برقعہ بنوایا باریک جالی دار نقاب ڈال لیا۔" (١٩٤٤ء، ایرانی افسانے، ١٢٢)

جالی دار english meaning

maturity of judgment or opinion