کر کے معنی
کر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَر }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر |کرنا| کا صیغہ امر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم، حرف عطف اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(حرف جر) کا","(س کَرَ)","بھیڑ بکری کو بلانے کی آواز","شان و شوکت","غل شور","فعل ماضی کے بعد آکر یہ ظاہر کرتا ہے کہ پہلا فعل پہلے ہوا اور اس کے بعد دوسرا فعل ہوا","وہ کام جس کا کرنا لازم ہوجائے","کرنا کا","ہاتھی کی چنگھاڑ"]
اسم
حرف عطف, اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), متعلق فعل
کر کے معنی
["\"وہ. مخالفین کے طعن و تشنیع سے لے کر اتہام تک سہتے رہے۔\" (١٩٩١ء، افکار، کراچی، دسمبر، ٤٧١)","\"بیٹیوں کوں اپنی بہنیں کر جان اور میرے بیٹوں کو اپنا بھائی پہچان۔\" (١٧٣٢ء، کربل کتھا، ١٣٣)"]
[" آرزو بھی تو کر نہیں آتی دل میں ہے ہونٹھ پر نہیں آتی (١٩٣٢ء، ریاض رضواں، ٣٨٠)"]
["\"فعل معطوف امر کے آگے کر بڑھانے سے بنتا ہے۔\" (١٩٧٣ء، جامع القواعد (حصّہ نحو)، ١٦٧)"," سر اسکا توں سکتا ہے لیا نے اگر تو اُن لوڑتی ہے تجے مرد کر (١٦٣٩ء، طوطی نامہ، غواصی، ٤٩)"," مجرد رہو کر ہے قرآن میں مفرد رہو کر ہے فرقان میں (١٦٨٥ء، معظم بیجاپوری، گنج مخفی (قدیم اردو، ٢٦٤:١))"," خدا دل اس کا دے تجھ پر پھرا کر تجھے اس ماہ رو سے دے ملا کر (١٧٩٧ء، عشق نامہ، فگار، ١٣٢)"]
شاعری
- اُمیدوارِ وعدۂ دیدار کر چلے!
آتے ہی آتے یار و قیامت کو کیا ہوا - وہ جو پی کر شراب نکلے گا
کس طرح آفتاب نکلے گا - ہم جو اُس بن خوار ہیں حد سے زیادہ
یار یاں تک آن کر کیا کم ہوا - ایسے کوئی جہاں سے جاوے رخصت اس حسرت سے ہوئے
اس کوچے سے نکل کر ہم نے ردِ قفا ہر گام کیا - میر جو اُن نے مُنہ کو ادھر کر ہم سے کوئی بات کہی
لطف کیا احسان کیا انعام کیا اکرام کیا - نہ نکلا کر اتنا بھی بے پردہ گھر سے
بہت اس میں ظالم تو بدنام ہوگا! - کہا میں نے کتنا ہے گل کا ثبات
کلی نے یہ سن کر تبسم کیا - بتاں کے عشق نے بے اختیار کر ڈالا
وہ دل کہ جس کا خدائی میں اختیار رہا - گلی میں اُس کی گیا‘ سوگیا‘ نہ بولا پھر
میں میر میر کر اُس کو بہت پکار رہا - ٹک گور غریباں کی کر سیر کہ دُنیا میں
ان ظلم رسیدوں پر کیا کیا نہ ہوا ہوگا
محاورات
- یا کرے درد مند یا کرے غرض مند
- (اپنا سا) منہ لے کر رہ جانا
- (اپنا سا) منہ لے کر رہ جانا
- (پر) تکیہ کرنا
- (پر) جان تصدق کرنا
- (تلوار) میان میں کرنا
- (جلا کر) راکھ کر ڈالنا
- (جلاکر) راکھ کر ڈالنا
- (سر) آنکھوں کے بل چل کرآنا (یا جانا)
- (سے) پہلو تہی کرنا