جام صحت کے معنی
جام صحت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جا + مے + صِح + حَت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جام| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |صحت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٧ء میں "جام سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پینا کے ساتھ","عیسائیوں میں شراب سے گلاس بھر کر کسی کی صحت یا سلامتی کے لئے پیتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جام صحت کے معنی
١ - دوستوں وغیرہ کی صحت و سلامتی کے لیے شراب سے بھرا ہوا ساغر، جام میں پانی یا شراب وغیرہ پینا، شراب پینا۔
"سلطان المعظم کا جام صحت تجویز کرتے ہوئے انھیں خلیفہ المسلمین کے الفاظ سے یاد کیا تھا۔" (١٩٠٩ء، اپریل فول، ظفر علی، ٤٣)
محاورات
- جام صحت پینا