جان کاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jaan-kaari meanings and details
جان کاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جان + کا + ری }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر |جاننا| سے مشتق حاصل مصدر |جان| کے ساتھ فارسی مصدر |کردن| سے مشتق حاصل مصدر |کار| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی |جان کار| بنا۔ اور پھر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |جان کاری| بنا۔ ١٩٤٣ء میں "ادب اور انقلاب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کار آگاہی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جان کاری کے معنی
١ - سناسائی، واقفیت۔
"ہندی زبان و ادب سے میل براہ راست تھوڑی سی جان کاری رکھتا ہوں" (١٩٤٣ء، ادب اور انقلاب، ٢٤٥)
جان کاری کے مترادف
آشنائی
آشنائی, شناسائی, مہارت, واقفیت, کاروانی
جان کاری or jaan-kaari english Translation
acquaintancefamiliarity(Plural) جبال jibal|Acquaintancehillmountain