جان آفرین کے معنی

جان آفرین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جان + آ + فِرِین }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جان| کے ساتھ مصدر |آفریدن| سے مشتق صیغۂ امر |آفرین| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب |جان افرین| بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٦٤٩ء میں "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اُبھارنے والا","پیدا کرنے والا","جان ڈالنے والا","خالقِ کلُ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جان آفرین کے معنی

١ - خالق حیات، زندگی، پیدا کرنے والا، جان ڈالنے والا خدائے تعالٰی۔

"اس جان بچنے پر اور اپنے تک پہنچ جانے پر . جان افریں کا شکر ادا کیا" (١٩٠٥ء، حورعین، ١٦٥)

جان آفرین کے مترادف

خالق, خدا

خالق

جان آفرین english meaning

animatorcreator of life (an epithet of deity)

Related Words of "جان آفرین":