جان بخش کے معنی

جان بخش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جان + بَخْش }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جاں| کے ساتھ مصدر بخشودن سے مشتق صیغۂ امر |بخش| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |جاں بخش| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥١٨ء میں مشتاق کے ہاں بحوالہ "دکنی ادب کی تاریخ" ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جان بخش کے معنی

١ - روح کو تازگی اور خوشی دینے والا۔

 مانا کہ فرح بیز ہے غزنی کی فضا بھی کیا پہنچے گی چوپاٹی کی جاں بخش ہوا کو (١٩٢٩ء، بہارستان، ٧٧٣)

جان بخش english meaning

["animating","life giving; forgiving; forgiver of a capital crime; pardoner"]

Related Words of "جان بخش":