جان بخشی کے معنی
جان بخشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جان + بَخ + شی }
تفصیلات
iفارسی زبان میں مرکب توصیفی |جاں بخش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |جاں بخشی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٧٥ء میں "نوطرز مرصع" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تازگی دہی","حیات بخشی","زندگی بخشی","سزا وار قتل کو چھوڑ دینا","کرنا۔ ہونا کے ساتھ"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جان بخشی کے معنی
١ - جاں بخش کا اسم کیفیت، معافی، درگزر۔
"صبح کی خصوصیت بڑھی ہوتی ہے کہ فیضان الٰہی گویا از سر نو جاں بخشی کے لیے مستعد ہوتا ہے۔" رجوع کریں:جاں بَخْش (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٤٩:٣)
جان بخشی english meaning
giving lifevivification; sparing life (forgivenesspardon (of a capital crime); salvation(dial.) matted hairforgivenessPardon for a capital crime
شاعری
- کیا قتل اور جان بخشی بھی کی
حسن اُس نے اھساں دوبارہ کیا