جان پہچان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jān-pachān meanings and details

جان پہچان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جان + پَہ (فتحہ پ مجہول) + چان }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر |جاننا| سے مشتق حاصل مصدر |جان| اور سنسکرت سے ماخوذ اردو اسم |پہچان| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اسم مذکر) واقف کار","صاحب سلامت","صاحب سلامتی","واقف کاری"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد )

جان پہچان کے معنی

١ - واقفیت، شناسائی، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی۔

"لوگوں کو خیال آیا کہ بے جان پہچان ہم نے جانور کیوں حوالہ کر دیا" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٣٠٢:٢)

جان پہچان or Jān-pachān english Translation

Familiarity; to make familiarto introducea familiar friendAn acquain tanceArchangel |A~H|gebriel

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!