جانب دار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jaanib-daar meanings and details

جانب دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + نِب + دار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جانب| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے مشتق صیغۂ امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی |جانب دار| بنا۔ اردو میں ١٨٩٠ء میں "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پچ کرنے والا","پشت پناہ","حامی کار","ساتھ دینے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : جانِب داروں[جا + نِب + دا + روں (و مجہول)]

جانب دار کے معنی

١ - پچ کرنے والا، طرف دار، (کسی ایک فریق کا) حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ۔

"یکدست کے جانب دار جو حاضر تھے دست بقبضہ ہوئے۔" (١٨٩٠ء، بوستان خیال، ١١:٦)

جانب دار کے مترادف

طرف دار, مددگار

حمایتی, ساتھی, طرفدار, مددگار, معاون

جانب دار or jaanib-daar english Translation

Taking a sidepartial; a supportersecond; a patron; a partisan

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!