جانشینی کے معنی

جانشینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جا + نِشی + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں مرکب، جانشین| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب |جانشینی| بنا اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["موروثی منصب یا جائیداد یا بادشاہت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

جانشینی کے معنی

١ - نائب یا وارث ہونے کا فعل یا منصب۔

"میدان جنگ میں پہلے زید نے شہادت پائی ان کی جانشینی جعفر نے کی" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٦١٥:٣)

Related Words of "جانشینی":