جانچ پڑتال کے معنی
جانچ پڑتال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جانْچ + پَڑ + تال }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ دو اسما پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٦ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پوچھ پاچھ","جانچ پڑتال","چھان بین","گہری کھوج","مُتجَسُس نِگاہ"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جانچ پڑتال کے معنی
١ - دیکھ بھال، چھان پھٹک، تحقیق۔
"سلطان محمود . کاغذات کی جانچ پڑتال کرتا تھا" (١٩٧٥ء، تاریخ اسلام، ١١١:٤)