جعل ساز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ja‘l-sāz meanings and details

جعل ساز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَعْل + ساز }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جعل| کے ساتھ فارسی مصدر |ساختن| سے مشتق صیغہ امر |ساز| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب |جعل ساز| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء میں "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دغا باز","دھوکے باز","فتنہ پرداز","فریب کار"]

اسم

اسم نکرہ ( واحد )

جعل ساز کے معنی

١ - فریبی، دھوکا دینے والا۔

"مشک افشاں نے کہا میں تو سامنے اس جعل ساز کے نہ جاؤں گی۔" (١٩٠٢ء، طلسم نوخیز جمشیدی، ٩٦:٣)

جعل ساز کے مترادف

نقال

بدمعاش, بُقال, شریر, فریبی, متفنی, مکار

جعل ساز or Ja‘l-sāz english Translation

one who counterfeits; a forgerforgererwag the tail to be faithful

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!