جاپان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Japan meanings and details

جاپان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جاپان }

تفصیلات

١ - مشرقی ایشیا میں واقع ایک جزیرہ کا نام جس کا دارالحکومت "ٹوکیو" ہے۔ ہیروشیما اور ناگا ساکی دو تاریخی شہر جن پر 1945ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران میں ایٹم بم گرائے گئے تھے اسی ملک میں واقع ہیں۔ اسے "مشرق بعید" اور "چڑھتے سورج کی سرزمین" بھی کہتے ہیں۔, m[]

اسم

اسم معرفہ

جاپان کے معنی

١ - مشرقی ایشیا میں واقع ایک جزیرہ کا نام جس کا دارالحکومت "ٹوکیو" ہے۔ ہیروشیما اور ناگا ساکی دو تاریخی شہر جن پر 1945ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران میں ایٹم بم گرائے گئے تھے اسی ملک میں واقع ہیں۔ اسے "مشرق بعید" اور "چڑھتے سورج کی سرزمین" بھی کہتے ہیں۔

جاپان or Japan english Translation

japan

شاعری

  • بساط حلقہ میونسیقل دیکھ
    تجھے کیا کام ہے جاپان وچیں سے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!