جاگ[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jaag[1] meanings and details
جاگ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جاگ }
تفصیلات
١ - بیداری، شب بیداری۔
["جاگنا "," جاگ"]
اسم
اسم حاصل مصدر ( مؤنث - واحد )
جاگ[1] کے معنی
١ - بیداری، شب بیداری۔
بہت اپنی ناک بلند تھی کوئی بیس گز کی کمند تھی پر اچھال پھاند وہ بند تھی ترے چوکیداروں کی جاگ ہےرجوع کریں:
جاگ[1] or Jaag[1] english Translation
["Waking","wakefulness","vigil","sitting up at night (in a religious ceremony or at prayers)","vespers"]