جن[4] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jinn[4] meanings and details

جن[4] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِن }

تفصیلات

iانگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی برصغیر کے لوگوں کی عام بول چال میں داخل ہو گیا اور تحریری صورت میں بہت عرصے کے بعد استعمال ہوا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

جن[4] کے معنی

١ - ایک قسم کی شراب جو غلے سے بنتی ہے۔ انگریزی میں Gin

آج کے دن تو آپ وہسکی، برانڈی، جن، ورموتھ کی بھی فرمائش کرتیں تو میں رد کر دیتا"۔ (١٩٧٢ء، سیپ، کراچی، ٤٤:٢٤)

جن[4] or jinn[4] english Translation

["Gin"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!