جبر و اکراہ کے معنی
جبر و اکراہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَب + رو (واؤ مجہول) + اِک + راہ }
تفصیلات
iدو عربی اسما کے درمیان حرف عطف |و| لگنے سے سے مرکب عطفی |جبرو اکراہ| بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٥ء میں "تہذیب الخصائل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
جبر و اکراہ کے معنی
١ - زبردستی، ظلم و زیادتی۔
"اپنے ہاتھ سے لکھ دیا کہ دونوں بلا جبرو اکراہ کے اقبال کرتے ہیں" (١٩١٩ء، واقعات دارالحکومت دہلی، ١٨٢:١)