جبر و قدر کے معنی

جبر و قدر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَب + رو (واؤ مجہول) + قَدْر }

تفصیلات

iدو عربی اسما کے درمیان حرف عطف |و| لگنے سے مرکب عطفی |جبر و قدر| بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٣٠ء میں "تقویۃ الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

جبر و قدر کے معنی

١ - [ کلام ] انسان کے قادر یا مجبور ہونے کا مسئلہ جو علما علم کلام و عقائد کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے۔

"اشاعر و معتزلہ میں مسئلہ جبر و قدر سنگ تفرقہ انداز میں رہا ہے" (١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ١٥٧)

Related Words of "جبر و قدر":