جبراً کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jabran meanings and details

جبراً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَب + رَن }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق لفظ ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٨٧٣ء، میں "کلیات منیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ازروے تعدی","بہ زور","زبردستی سے","ظلم سے","مجبور کرکے"]

جبر جَبْر جَبْراً

اسم

متعلق فعل

جبراً کے معنی

١ - از روے بے اختیاری، بے اختیاری سے، زبردستی سے۔

"رانا نے دوستی سے یا جبراً مجبور ہور کر صورت دکھا دی ہو تو عجب نہیں" (١٩٣٩ء، افسانہ پدمنی، ١٤٨)

جبراً کے مترادف

بزور, خواہ, کرہاً

بالاکراہ, بجبر, قہراً, کرہاً

جبراً or Jabran english Translation

(or dabistan")by forcebyu violenceForciblyforcibly violentlyschool [P~Aدب]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!