جبلت کے معنی

جبلت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِبِل + لَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٨١٨ء میں انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خلق کرنا","اصلی طبیعت","ايک خلقي خود کار تحريک جو انسانوں اور حيوانوں ميں بنيادي حياتياتي ضرورتوں کي تسکين کے ليے ہوتي ہے","تحريک حيواني","فطري صفات","فطري فعل","قدرتی ترتیب","کِسی دی گَئی صُورَتِ حال میں کِسی طَریقے سے عمَل کَرنے کا پَیدائشی رُجحان"]

جبل جِبِلَّت

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : جِبِلَّتیں[جِبِل + لَیتں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : جِبِلَّتوں[جِبِل + لَتوں (واؤ مجہول)]

جبلت کے معنی

١ - اصل طبیعت (جس پر انسان پیدا ہوا)، خلقت، سرشت، خمیر۔

"اہل جنت . کی جبلت و فطرت ایسی ہو گی کہ وہ خود بھی اس مہمان خانہ الٰہی سے نکلنا پسند نہ کریں گے۔" (١٩٣٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٨١٨:٤)

٢ - پیدائشی صفات و خصوصیات، خاصیت۔

"جبلت کسی کام کرنے کا پیدائشی اور بغیر سیکھا ہوا رجحان، نفسیات کے بعض علما اس لفظ کی بجائے محرک کا استعمال پسند کرتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ٣٧)

جبلت کے مترادف

خصلت, سرشت, عادت

ترکيب, جَبَلَ, حیوانی, خاصیت, خصلت, خلقت, خمير, خمیر, خو, سرشت, سنتیں, طبیعت, طینت, عادت, فطرت, قدرت, وَجدان

جبلت english meaning

father|s family (of someone) [~دادا]

شاعری

  • ادب آموز ہو مانند ارسطا طالیس
    تا جبلت پہ تری ہووے سکندر عاشق

Related Words of "جبلت":