زنجیری جبلت کے معنی

زنجیری جبلت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَن + جی + ری + جِبِل + لَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |زنجیری| کے ساتھ عربی اسم |جبلت| لگانے سے |زنجیری جبلت| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "اساس نفسیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زنجیری جبلت کے معنی

١ - وہ جبلت جو کسی تجربہ یا ارادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے نہیج کا اضطراری ردعمل ہو۔

"یہ زنجیری جبلت کی کارفرمائی کی نہایت ہی عمدہ مثال ہے۔" (١٩٣٢ء، اساس نفسیات (ترجمہ)، ٩٤)