جبڑا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jabṛa meanings and details

جبڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَب + ڑا }

تفصیلات

iسنسکرت کے اصل لفظ |جمجھ + ر + کہ| سے ماخوذ اردو زبان میں |جبڑا| مستعمل ہے اردو میں اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء میں "تحفۃ المومین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["س۔ جم۔ کھانا","منہ کی ہڈی کا وہ حصہ جس میں دانت جڑے ہوتے ہیں"]

جمبھ+ر+کہ جَبْڑا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : جَبْڑے[جَب + ڑے]
  • جمع : جَبْڑے[جَب + ڑے]
  • جمع غیر ندائی : جَبْڑوں[جَب + ڑوں (واؤ مجہول)]

جبڑا کے معنی

١ - منھ میں دونوں طرف اور نیچے کی ہڈیاں جن میں دانت جڑے ہوتے ہیں، کلاّ۔

"جبڑے کی ہر ضرب میں جو پان کو دبانے کے لیے لگائی جاتی تھی دونوں مسوڑے مل جاتے تھے۔" (١٩٣٢ء، اخوان الشیاطین، ٣٤١)

جبڑا or jabṛa english Translation

The lower jaw-bown; the jawor the portion of the face from the corners of the mouth to the jawsjawTigris [A]

محاورات

  • جبڑا چلے ستر بلا ٹلے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!