جبہہ سائی کے معنی

جبہہ سائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَب + ہَہہ + سا + ای }

تفصیلات

iعربی سے ماخوذ اسم |جبہہ| کے ساتھ فارسی مصدر |سائیدن| سے مشتق صیغہ امر |سا| بطور لاحقہ فاعلی لگنے سے |جبہہ سا| بنا اور پھر آخر پر |الف| ہونے کی وجہ سے ہمزۂ زائد لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیتٰ لگنے سے |جبہہ سائی| بنا، ١٧٠٧ء، میں ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پاؤں پڑنا","ماتھا رگڑنا","منت سماجت","کرنا کے ساتھ"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

جبہہ سائی کے معنی

١ - سجدہ کرنا، ماتھا رگڑنا، منت و سماجت کرنا۔

"ہم غربیوں کی وہ تمام جبہہ سائی بھی مورخ بیان کرے گا جس کے نشان ابھی پیشانیوں پر موجود ہیں۔" (١٩٢٢ء، نقش فرنگ، ٨)

جبہہ سائی english meaning

The act of rubbing the forehead on the groundapplicantbeseeching humblyfawing onhumiliating (oneself) [A]petitioner

شاعری

  • سرج کوں گر اجازت ہو تو آوے سیس سو چل کر
    کہ اس کوں شوق ہے تجھ آستاں پر جبہہ سائی کا