جتائی کے معنی

جتائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُتا + ئی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر |جوتنا| سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں ١٨٩١ء میں "کسانی کی پہلی کتاب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زمين جوتنا","قلبہ راني کرنا","کھیت میں ہل چلانا","کھیت کا جوتا جانا","ہل چلانا"]

یوکترین جوتْنا جُتائی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

جتائی کے معنی

١ - کھیت جوتنے کا عمل۔

"جس کی جتائی بوائی گھر والوں کی طرف سے ہوئی تھی۔" (١٩٥٦ء، شیخ نیازی، ٢٥)

٢ - وہ محصول جو جوتنے پر عائد کیا ہو۔

"ان کا حالیہ مقرر ہے۔ اور وہ زمین کی جتائی سے مستثنٰی ہیں۔" (١٩٦٥ء، شاخ زریں، ٢٢٠:١)

جتائی english meaning

Ploughingtillagecultivation

محاورات

  • ہرائی جتائی کرنا