جتانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jataana meanings and details

جتانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُتا + نا }{ جَتا + نا }

تفصیلات

١ - بیل یا بھینسے وغیرہ کو ہل یا گاڑی میں لگوانا، کسی کے کندھے پر جوا یا ساز رکھوانا، زمین میں ہل چلانا، کاشت کرنا، زمین کو قابل کاشت بنانا۔, iسنسکرت کے اصل لفظ |گیپت| سے ماخوذ لفظ |جتا| کے ساتھ اردو میں علامت مصدر |نا| لگانے سے |جتانا| بنا اردو زبان میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٨٠١ء میں "باغ اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بازی دلوانا","جوتنا کا","چیتا کرانا","خیال دلانا","غالب کرانا","ہرانا کا نقیض","یاد دلانا"]

گیپت جَتا جَتانا

اسم

فعل متعدی

جتانا کے معنی

١ - بیل یا بھینسے وغیرہ کو ہل یا گاڑی میں لگوانا، کسی کے کندھے پر جوا یا ساز رکھوانا، زمین میں ہل چلانا، کاشت کرنا، زمین کو قابل کاشت بنانا۔

"یہاں صرف یہ جتانا ہے کہ ان مرکبات میں سے خالص عربی مرکبات کو خارج کر دینا چاہیے۔" (١٩٢٨ء، سلیم، افادات سلیم، ٨)

١ - (زبان سے) بتانا، بیان کرنا، خبر دینا، واضح طور پر مطلع کرنا۔

 گو گرم روی بہت جتائی سورج کی کرن نہ اس کو پائے (١٨٨٧ء، ترانہ شوق، ٢٩)

٢ - دکھانا، ظاہر کرنا۔

"میرا کچھ قصور نہیں ہے میں آپ کو جتائے دیتا ہوں۔" (١٩٣٥ء، عبرت نامہ، اندلس، ٢٢٣)

٣ - سمجھانا، بوجھانا، قہمائش کرنا۔

 قبل اس کے کہ حج کا کریں کعبہ کے ارادہ حج ہند میں جو ان پہ ہے قرض ان کو جتاؤ (١٩٠٥ء، کلیات نظم حالی، ٤٤)

٤ - یاد دلانا، متنبہ کرنا۔

 اب تو صد چند ستم کرنے لگے تم اے کاش عشق اپنا نہ تمہیں میں نے جتایا ہوتا (١٨١٠ء، میر، کلیات، ٣٨١)

٥ - ظاہر کرنا، تاکید سے ظاہر کرنا، بتانا۔

جتانا or jataana english Translation

To cause to be joined; to cause to be yoked; to conglutinate; to yoketo cause to be joined; to cause to be yoked; to conglutinate; to yokeadmonishcause to win or conquer |~جیتنا CAUS|cautionpoint outremind someone after his failureto cautionTo informto make knownto remindto warnwarn

محاورات

  • احسان جتانا
  • حکومت جتانا
  • زور جتانا
  • ہیکڑی جتانا (یا کرنا یا کی لینا)
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!