جحیم کے معنی
جحیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَحِیم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء میں "تحفۃ الاحباب" کے قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آگ جلانا اور دہکانا","دوزخ کی آگ","دہکتی ہوئی آگ"]
جحم جَحِیم
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
جحیم کے معنی
١ - دوزخ، جہنم۔
واعظ وہ دل جلوں کو نہ بھیجیں جحیم میں کیوں آگ اور آگ میں ناحق لگائیں گے (١٩٠٠ء، نظم دل افروز، ٣٤٢)
جحیم english meaning
a violently flaming or blazing fire; hellfirehellA very hot firehell |A|
شاعری
- شعلہ ہر ایک پھول ہے گلشن جحیم ہے
ساقی بغیر بادہ گلگوں حمیم ہے