عجیب الخلقت کے معنی

عجیب الخلقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَجی + بُل (ا غیر ملفوظ) + خِل + قَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عجیب| کے بعد |اں| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی اسم |خِلقت| لگانے سے مرکب |عجیبُ الخلقت| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انوکھی شکل کا","حیرت انگیز بناوٹ کا"]

اسم

صفت ذاتی

عجیب الخلقت کے معنی

١ - حیرت انگیز بناوٹ کا، انوکھی شکل کا، اصول فطرت سے ہٹی ہوئی خلقت والا؛ وہ آدمی یا جانور جو بے ہنگم یا کریہہ النظر ہو اور اسے دیکھ کر ہنسی آئے یا خوف معلوم ہو یا عبرت حاصل ہو۔

"شامیانے تنے ہیں، قناتیں کھڑی ہیں۔ پردوں پر عجیب الخلقت شکلیں بنی ہیں۔" (١٩٨٤ء، زمیں اور فلک اور، ٣٣)

عجیب الخلقت english meaning

freak ; monsterstrange (person خلقی khil|qi) ; inherent ; natural [A]