جدت طرازی

{ جِد + دَت + طَرا + زی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جدت| کے ساتھ فارسی لاحقہ فاعلی |طراز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٧ء میں "اصول و طریق محصول" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( واحد )

جدت طرازی کے معنی

١ - جدت طراز کا اسم کیفیت۔

"جنگ کے متعلق بعض اوقات یہ کہا جاتا ہے کہ اس کی بدولت قوم میں جدت طرازی کا مادہ پیدا ہوتا ہے۔" (١٩٣٧ء، اصول و طریق محصول، ١١)

مترادف

تازہ خیالی