جدلیاتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jadliyaati meanings and details

جدلیاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَدَلیْ + یا + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جدلیات| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے صفت بنا۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء میں "تاریخ جمالیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["جدل "," جَدَلِّیات "," جَدَلِّیاتی"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جدلیاتی کے معنی

١ - جدلیات سے منسوب یا متعلق، جدلیات کا۔

"اس (سقراط) نے حقیقت تک پہنچنے کے لیے . جدلیاتی طریقے سے روشناس کرایا۔" (١٩٦٢ء، تاریخ جمالیاتی، ٤٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!