جذبۂ دل
{ جَذ + بَہ + اے + دِل }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جذبہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |دل| ملانے سےمرکب بنا۔ ١٨٦٩ء میں "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
جذبۂ دل کے معنی
١ - دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش ولولہ۔
جذبۂ دل نہیں لایا تم کو آپ کی خیر عنایت ہی سہی (تصویر (آخری شمع)، ٥٣)