جدوجہد کے معنی
جدوجہد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جِدو (واؤ مجہول) + جَہْد }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ حاصل مصدر |جد| کے بعد حرف عطف |و| لگا کر دوسرا عربی سے ماخوذ حاصل مصدر |جہد| لگانے سے مرکب عطفی |جدوجہد| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٥٤٣ء میں "بھوگ بل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھاگ دوڑ","دوڑ دھوپ","سعی و کوشش","محنت و مشقت","کرنا ہونا کے ساتھ"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جدوجہد کے معنی
١ - سرگرمی، سعی، کوشش، محنت مشقت۔
"ان کی کوششوں پر ہنستے تھے اور ان کی جدوجہد کو رائگاں سمجھتے تھے۔" (١٩٣٨ء، حالات سرسید، ١٠٥)
جدوجہد کے مترادف
جتن
جدوجہد english meaning
|Hard work and persistence|(dial.) forever and evereffortendeavourtoil