درد شکم کے معنی

درد شکم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + دے + شِکَم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درد| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |شکم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣٧ء سے "سلک الدرر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بَطنی عُضو میں سَخَت دَرد","پيٹ کا درد","پیٹ میں تکلیف","پیٹ کا درد","رياحي درد"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر )

درد شکم کے معنی

١ - [ طب ] پیٹ کا درد، پیٹ کے درد کی بیماری۔

"درد شکم، کثرتِ ریاح و قراقرِ شکم کی تکلیف رہتی۔" (١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٦٤)

درد شکم english meaning

stomach - ache; colicdisbeliefingratitudethanklessness