جذرالمال

{ جَذ + رُل (ا غیر ملفوظ) + مال }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جذر| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |مال| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً اس کا سب سے پہلے استعمال "جامع اللغات" میں ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جذرالمال کے معنی

١ - [ ریاضی ] وہ عدد اس رقم کا جذرالمال کہلاتا ہے جو اس کو آپس میں چار دفعہ ضرب دینے سے حاصل ہو، جیسے : 2x2x2x216 تو 16,2 کا جذر المال ہوا؛ چوتھے درجے کا اتار۔ (جامع اللغات)