آندھی کے معنی
آندھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آں + دھی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان میں اصل لفظ |آندھ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے |آندھی| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم اور گاہے بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٣٠ء میں "بابرنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہت تیز ہوا","بہت تیز ہوا جِس میں گردو غبار ہو","بہت تیز ہوا","تند باد","تیز ہوا","چکر دار ہوا","س۔ اندھ۔ اندھا کرنا","طوفانِ باد","نہایت تیز","ہوا کا تیز جھکڑ"]
آنْدھ آندھ آنْدھی
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع : آنْدِھیاں[آں + دِھیاں]","جمع غیر ندائی : آنْدِھیوں[آں + دِھیوں (واؤ مجہول)]"]
آندھی کے معنی
["\"کچھ عرب ہی والے خوب لونڈی غلام رکھتے ہیں، اپنے برابر کھلائیں، پہنائیں، بٹھائیں، بھلا یہاں کہاں، یہاں کام لینے کو آندھی ہیں، باقی روکھی سوکھی جو ملی وہ حوالے کی۔\" (١٩١٥ء، سجاد حسین، طرحدار لونڈی، ٣)"]
[" کدھر ہے اے موت? آ، کہ غم سے لبوں پر اب جان آ رہی ہے وہ شمع، جو یادگار شب تھی، اسے بھی آندھی بجا رہی ہے (١٩٢٤ء، نقش و نگار، ١٤٤)","\"ایک ایک چیز ڈھونڈنے آندھی روگ آ گیا۔\" (١٩١٥ء، سجاد حسین، طرحدار لونڈی، ١٠٦)"]
آندھی english meaning
cyclonedust stormDust-stormhurricanestormstrong windtempestwrinkles or old age
شاعری
- محنت مری آندھی سے تو منسوب نہیں تھی
رہنا تھا کوئی ربط‘ شجر کا بھی ثمر سے - فنا کی راہیں بقا کے رستوں کی ہم سفر ہیں
ہتھیلیوں پہ جو سَج کے نکلے ہیں
کیسے سر ہیں!
ہر ایک آندھی کے راستے میں جو معتبر ہیں
یہ کیا شجر ہین!
یہ کیسا نشہ ہے جو لہو میں سرور بن کے اُتر گیا ہے!
تمام آنکھوں کے آنگنوں میں یہ کیسا موسم ٹھہر گیا ہے!
وفا کی راہوں میں جلنے والے چراغ روشن رہیں ہمیشہ
کہ اِن کی لَو سے جمالِ جاں کا ہر ایک منظر سنور گیا ہے
گھروں کے آنگن ہیں قتل گاہیں‘ تمام وادی ہے ایک مقتل
چنار شعلوں میں گھر گئے ہیں سُلگ رہا ہے تمام جنگل
مگر ارادوں کی استقامت میں کوئی لغزش کہیں نہیں ہے
لہو شہیدوں کا کررہا ہے جوان جذبوں کو اور صیقل
جو اپنی حُرمت پہ کٹ مرے ہیں
وہ سَر جہاں میں عظیم تر ہیں
لہُو سے لکھی گئیں جو سطریں
وُہی اَمر تھیں‘ وُہی اَمر ہیں - آندھی اُڑا کے لے گئی جس کو ابھی ابھی
منزل کے سب نشان اُسی راستے میں تھے - آنکھیں ہیں آباد! خواب اُجڑتے جائیں
ایسی آندھی میں! خاک سنورتے جائیں!! - نفس سرد کے ہاتھوں سے ہوئی ضبط نہ آہ
ہوگیا آگ کا آندھی میں دبانا مشکل - طبیعت کوئی دن میں بھر جائے گی
چڑھی ہے یہ آندھی اتر جائے گی - آندھی آٹھائی نوح کا طوفاں دکھادیا
ہیں تنگ آہ سرد سے اور چشم تر سے ہم - دل کے غبار نے راہ جو پائی
شہر میں گویا آندھی آئی - ہاے سورج کو گہن لگ گیا آندھی آئی
اٹھو سجاد کہ بابا نے شہادت پائی - گوز ہے غیر تجس کا یا کہ آندھی روگ ہے
محفل رشک چمن میں گل جو ہوجاتی ہے شمع
محاورات
- آندھی آﺋﮯ بیٹھ جاﺋﮯ مینہ آﺋﮯ بھاگ جاﺋﮯ
- آندھی آﺋﮯ یا مینہ بڑھیا پیٹھ سے نہ رہے
- آندھی آئے بیٹھ جائے‘ مینہ آئے بھاگ جائے
- آندھی آئے یا مینہ‘ بڑھیا پینٹھ (بازار) سے نہ رہے
- آندھی اور چراغ میں کیا نسبت
- آندھی اور چراغ کو کیا نسبت
- آندھی اٹھنا (یا چلنا)
- آندھی اٹھنا یا بلند ہونا
- آندھی تھمنا یا ٹھہرنا
- آندھی جاﺋﮯ مینہ جاﺋﮯ