جراب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Juraab meanings and details
جراب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُراب }
تفصیلات
iفارسی زبان کے اصل لفظ |جوراب| سے ماخوذ اردو زبان میں |جراب| مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٢ء میں "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصل جراب","خالی جہاز","صحیح (جوب)","موزہ سوت یا ریشم کا"]
جوراب جُراب
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : جُرابیں[جُرا + بیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : جُرابوں[جُرا + بوں (و مجہول)]
جراب کے معنی
١ - پاؤں پر پہننے کا چست غلاف، موزہ۔
"فیاض حسین کے پانوں کا جوڑا بھی کسی قدردان کے پانو میں ڈھیلا ہے مگر جراب پر ٹھیک آ جاتا ہے۔" (١٩٠٢ء، مکتوبات حالی، ٣٢١:٢)
جراب or Juraab english Translation
a stockingsock; leggings(dial.) Birth-placeA sockleggingsmotherlandnative countrystocking