جزو کل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Juzv-e-kul meanings and details

جزو کل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُزو (و مجہول) + کُل }

تفصیلات

iعربی اسم |جز| کے بعد حرف عطف |و| لگا کر عربی اسم |کل| لگانے سے مرکب عطفی |جزوکل| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت اور گاہے بطور متعلق فعل بھی مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

جزو کل کے معنی

١ - جز اور کل؛ تمام، سب، بالکل، شروع سے آخر تک۔

"جزو کل کا ربط ناگزیر ہے۔" (١٩٢٦ء، اقبال کی شخصیت اور شاعری، ٥٩)

جزو کل or Juzv-e-kul english Translation

["Part and all","the whole; particulars; great and small (matters)","all; totally","in totality","entirely; collectively"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!