جزیرہ نما کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jazeera-numa meanings and details

جزیرہ نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَزی + رَہ + نُما }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جزیرہ| کے ساتھ فارسی مصدر |نمودن| سے مشتق صیغۂ امر |نما| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب |جزیرہ نما| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٦ء میں "فوائد الصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ خشکی کا قطعہ جس کے تین طرف پانی ہو اور چوتھی طرف خشکی سے ملی ہوئی ہو","وہ خشکی کا قطعہ جو تقریباً چاروں طرف اور عموماً تین طرف پانی سے محیط ہو","ٹاپُو سا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جزیرہ نما کے معنی

١ - خشکی کا وہ بڑا قطعہ جو تین طرف سے دریا یا سمندر کے پانی سے گھرا ہوا ہو۔

"عرب کا ملک حدود طبعی کے لحاظ سے ایک جزیرہ نما ہے۔" (١٩١٥ء، ارض القرآن، ٨٣:١)

جزیرہ نما or jazeera-numa english Translation

|resembling an island| a peninsulapeninsula

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!