عمر رسیدہ کے معنی

عمر رسیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُمْر + رَسی + دَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عمر| کے ساتھ فارسی مصدر |رسیدن| سے صیغہ حالیہ تمام |رسیدہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٢ء کو "دیوان برق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بوڑھا شخص","بڑی عمر کا","تجربہ کار","دیرینہ سال","زمانہ دیدہ","سن رسیدہ","عمر پر پہنچا ہوا","کہن سال"]

اسم

صفت ذاتی

عمر رسیدہ کے معنی

١ - بوڑھا، معمر، زمانہ دیدہ، عمر پر پہنچا ہوا۔

"صرف چپراسی عمر رسیدہ تھا۔" (١٩٨١ء، قطب نما، ١١٦)

عمر رسیدہ english meaning

advanced in years.expansive or wideextending far and widelimitless