جسمی رنگ
{ جِس + می + رَنْگ (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |جسمی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |رنگ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣١ء کو "نفسیاتی اصول" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : جِسْمی رَنْگوں[جِس + می + رَن (ن مغنونہ) + گوں (و مجہول)]
جسمی رنگ کے معنی
١ - کسی جسم (حیوانی یا اشیا) کا اپنا فطری رنگ۔
"ہم ان اصطلاحات کو صرف اشکال یا اشیاء کے لیے استعمال کرتے ہیں یہ جسمی رنگ ہوتے ہیں۔" (١٩٣١ء، نفسیاتی اصول، ١٦٣)