جسٹس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jastis meanings and details
جسٹس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَس + ٹِس }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٩٠٤ء میں "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اعلیٰ جج"]
Justice جَسْٹِس
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جسٹس کے معنی
١ - عدالت العالیہ (ہائی کورٹ) کا جج۔
"جناب مولوی امیر علی صاحب جسٹس نے اپنے فیصلے . میں متعدد روائتیں وقف اولاد کے جائز ہونے کے متعلق نقل کی تھیں۔" (١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ٩٩:١)
جسٹس or Jastis english Translation
justiceJusticelarge basket