جعفری کے معنی

جعفری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

زرد پھول

تفصیلات

m["امام جعفر صادق اثنا عشری فرقہ کے چھٹے امام گزرے ہیں۔ ان کی وجۂ شہرت میں فقہہ جعفریہ کی تدوین اور مستقل درس گاہ کا قیام ہے۔ جہاں سے علم و فیض کے سرچشمے جاری وساری ہوتے رہے۔ ان کی اولادوں میں اسمٰعیل اور موسیٰ کاظم نہایت نامور شخصیات گزری ہیں۔ انہوں نے عباسیہ عہدِ حکومت کے کئی خلفاء کا عہد بھی دیکھا ہے۔ اس کے علاوہ سلطنتِ امویہ کے زوال کا دور بھی اُن کے مشاہدہ میں رہا ہے۔ان کی اولاد میں سے ایک بڑی تعداد نسل درنسل اپنے نام کے ساتھ جعفری کا لقب لگاتی ہے۔ یہ نسبتی نام ہے جو اس نسل کی پہچان کا باعث ہے۔ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان میں بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں","ایک قسم کا حقہ جو فرش پر نہیں گرتا","ایک قسم کا زرد گیندے کا پھول","ایک قسم کا گنبد","ایک قسم کا لکڑی یا لوہے کا پردہ جس میں قرص کی شکل کے سوراخ ہوتے ہیں","خالص سونا","گُلِ اشرفی","گلِ اشرفی","مجازاً مطلق زرد","منسوب بہ جعفر"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

جعفری کے معنی

محمد عبداللہ جعفری

جعفری english meaning

a lattice workA yellow flowerbamboo framethe purest kind of goldJafri

شاعری

  • ہر چند رنگ زردی حاصل ہے عاشقوں کوں
    لیکن شگفتہ رو ہیں گل جعفری کے مانند
  • مرا دل اس گلستاں کا ہے بلبل
    کہ جس گلشن میں ہرگل جعفری ہے
  • اگر سب اشرفی زر جعفری ہے
    مسافر پاس بے توشہ مرے وہ

Related Words of "جعفری":